بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر
فرصت ملے تو اپنی شناختی کارڈ والی
تصویر دیکھ لینا
واش روم میں بیٹھ کر بھی ریپلائ کرتا تھا
اسے آج کہتی ہے تم مجھے بھول جاؤ۔
لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں۔
اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا۔
کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں
خود لڑکا ہوں۔
عقل لڑکیوں میں بھی ہوتی ہے
مگر ان کو استعمال صرف زبان ہی کرنی آتی ہے۔
بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا۔
آج کل تین سال کے بچے موبائل فون استعمال کرتے ہیں
جبکہ ہم پانچ سال تک مٹی کھاتے تھے۔
ہمارے رشتے دار صرف اس بات پر جینا مرنا چھوڑ دیتے ہیں
کہ ہم کو دولہے والی کار میں نہیں بیٹھایا۔
سوچا تھا ہرموڑ پی یاد کریں گے
آپ کو لیکن پورا راستہ ہے سیدھا تھا موڑ آیا ہے نہیں۔